بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1019 خبریں موجود ہیں

غزہ میں بچوں کی اموات تمام انسانیت پر دھبہ ہیں: سربراہ عالمی ادارہ صحت

سربراہ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس ایڈہانوم نےکہا ہےکہ غزہ میں بچوں کی اموات تمام انسانیت پر دھبہ ہیں۔غزہ پر7 اکتوبر سے شروع ہوئے اسرائیلی حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے پر جاری ایک بیان میں عالمی…

فتح کے قریب ہیں، جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم فتح سے محض ایک قدم دور ہیں اور حماس کی جانب سے قیدی رہا کیے جانے تک جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہو گا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، 21ویں صدی کی تباہ کن جنگوں میں سے ایک قرار

7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو 6 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ21ویں صدی کی سب سے زیادہ تباہ کن جنگوں میں سے ایک بن چکی ہے، اس جنگ کے نتیجے میں بڑی…

کیلیفورنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی واردات، چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے

امریکا کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چوری کی یہ واردات ایسٹر سنڈےکی رات لاس اینجلس کی سان فرنینڈو ویلی میں گارڈا ورلڈ منی اسٹوریج میں پیش آئی۔لاس…

روس کے زیرِقبضہ نیوکلیئر پاور پلانٹ پر یوکرین کا حملہ

روس کا کہنا ہے کہ یوکرین نے Zaporizhzhia نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملہ کیا ہے۔پلانٹ کی روسی انتظامیہ نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس کے زیرِکنٹرول Zaporizhzhia نیوکلیئر اسٹیشن کے ایک شٹ ڈاؤن ری ایکٹر کے اوپر گنبد کو…

ایران کسی بھی وقت اسرائیل پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا خدشہ

تل ابیب: امریکی خفیہ اداروں نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایران کسی بھی وقت اسرائیل پر جوابی حملہ کر سکتا ہے۔امریکی خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ ایران شام میں اپنے سفارتخانے پر حملے کا جواب دینے کو…

بھارتی وزیر دفاع کا مزید پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اعترافِ جرم ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خود مختاری کے تحفظ کیلئے مکمل پرعزم ہے ۔ عالمی برادری کو…

جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ…

شنگھائی تعاون تنظیم کا طالبان سے اہم مطالبہ

شنگھائی تعاون تنظیم نے افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال ہونے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا افغان حکومت اپنی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے۔تفصیلات کے مطابق افغان طالبان…

امدادی رضاکاروں کی موت، برطانیہ کا شفاف اور آزادانہ جائزے کا مطالبہ

برطانوی حکومت نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے سات امدادی رضاکاروں کی ہلاکت کے انتہائی شفاف اور مکمل طور پر آزادانہ جائزے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسے واقعات سے سیکھنے کی ضرورت ہے تاکہ…