بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

بیروت: امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ، شامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار

بیروت میں امریکی سفارت خانے کے قریب فائرنگ کے بعد ایک شامی شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔لبنانی فوج نے گرفتاری کی تصدیق کی جب کہ سفارتی مشن نے بتایا کہ اس کے حکام محفوظ ہیں۔فوج کی جانب سے سوشل…

یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا

لوبیانا : سپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنےکی منظوری دے دی، 90 رکنی پارلیمنٹ میں سے 52…

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ کو منظور کرلیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ایک معاون نے تصدیق کی کہ جنگی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کیے گئے امریکا کے سہ نکاتی تجاویز کو قبول کرلیا۔برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو ایک انٹرویو میں…

میکسیکو میں پہلی بار صدر کے عہدے کیلیے ایک خاتون منتخب

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں حکمراں جماعت مورینا پارٹی کی صدارتی امیدوار کلاڈیا شین بام نے الیکشن جیت کر ملک کی پہلی خاتون صدر اور ممکنہ طور پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔عالمی خبر…

ٹرمپ نے گرفتاری کی صورت میں شدید عوامی ردعمل سے خبردار کردیا

واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔امریکی میڈیا…

اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید، 350 زخمی

غزہ: غزہ اور رفح پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حملوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 350 سے زائد زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق رفح میں گھر پر بمباری سے 2 فلسطینی شہید…

بھارتی عدالت نے مسلمان مرد کی ہندو لڑکی سے شادی غیرقانونی قرار دیدی

نئی دہلی :بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔بھارتی عدالت کی جانب سے مسلمان مرد اور ہندو خاتون کی شادی سے متعلق کیس پر فیصلہ…

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائد

مالے: مالدیپ کی حکومت نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔مالدیپ کے صدراتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر…

’فلسطین یورپی مسئلہ ہے‘ امیدوار ریماحسن پر سخت تنقید

یورپی پارلیمنٹ کی امیدوار ریما حسن نے فسلطین کو یورپی مسئلہ قرار دیا ہے۔فرانسیسی-فلسطینی کارکن ریما حسن آئندہ یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں بائیں بازو کی امیدوار ہیں اور اس وقت فرانس میں سیاسی اور میڈیا پر بحث کا موضوع…

اب لڑائی ختم کردینی چاہیے،جوبائیڈن کاغزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ

واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ان کاکہنا ہے کہ یہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے اور ہم اس موقع کو گنوا…