بین الاقوامی
3 لاکھ غیر مجاز عازمین حج کو مکہ مکرمہ سے نکال دیا گیا
ریاض: سعودی حکومت نے ضوابط کی خلاف ورزی پر بغیر اجازت حاصل کیے حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچنے والے 3 لاکھ عازمین کو مقدس شہر سے باہر نکال دیا۔گزشتہ برس دنیا بھر سے 18 لاکھ سے زائد فرزندگان…
امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر سکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس کے معاون نے بیان میں کہا کہ امریکی عوام، اتحادیوں اور شراکت داروں کی حفاظت کے لیے مزید جوہری ہتھیاروں کی ضرورت…
لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر دئیے…
اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شامل
نیویارک: اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو بچوں کیخلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی فوج کو بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب مجرموں…
ڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمت
کوپن ہیگن: ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا، جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ڈینش وزیر اعظم پر حملہ دارالحکومت کوپن ہیگن کے وسط میں ہوا، وہ شام کے وقت کلٹر ویٹ نامی…
جو بائیڈن نے یوکرین کی فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگ لی
فرانس: پیرس: امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے فوجی امداد میں تاخیر پر اپنے ہم منصب یوکرین کے ولادیمیر زیلنسکی سے فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ 225 ملین ڈالر…
پاکستان اور چینی صوبے شانشی میں زراعت، توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق
پاکستان اور چینی صوبے شانشی میں زراعت، توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوگیا اور وزیر اعظم شہباز شریف نے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے مصدق ملک کی سربراہی میں کمیٹی بنادی۔وزیر اعظم آفس…
اقوام متحدہ نے سراج الدین حقانی سمیت 4 افغان عہدیداروں پر سفری پابندی ختم کردیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عبوری انتظامیہ کے 4 اعلیٰ عہدیداروں عبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور سراج الدین جلال الدین حقانی پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کی منظوری دی۔افغان میڈیا طلوع نیوز کے…
اسرائیل نے غزہ جنگ میں حمایت کیلئے خفیہ طریقوں سے امریکی اراکین کو ہدف بنانا شروع کردیا
اسرائیل نے غزہ جنگ کیلئے حمایت بڑھانے کی خاطر امریکی اراکین کانگریس کو خفیہ طور پر ہدف بنانا شروع کردیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق امریکی اراکین کانگریس کے خلاف یہ آپریشن اسرائیلی وزارت برائے ڈائسپورا افئیرز کے احکامات پر کیا…
اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید
اسرائیل غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ کو مسلسل وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا رہا ہے اور آج تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایک اسکول کو تباہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے اقوام…