بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 868 خبریں موجود ہیں

حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کےفرسٹ منسٹر کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسکاٹ لینڈ: پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔حمزہ یوسف نے اپنے استعفےکا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ وہ نئے فرسٹ منسٹر کے انتخاب تک ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔میڈیا رپورٹس…

ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین جا پہنچے!

ٹیسلا اور ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک جنہوں نے رواں ماہ بھارت کا دورہ کرنا تھا اپنا طے شدہ دورہ ملتوی کر کے اچانک چین جا پہنچے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا اور ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک…

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار ہوگیا، بی جے پی نے بھارت پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریاستی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔بھارت میں عام انتخابات کا آغازہوچکا ہے مگر یہ انتخابات…

20 سال سے اسرائیل میں قید فلسطینی نے بڑا اعزاز پا لیا

اسرائیل میں 20 سال سے قید فلسطینی مصنف باسم خندقجی نے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں 20 سال سے پابند سلاسل فلسطینی مصنف باسم خندقجی نے عربی فکشن کا ایوارڈ اپنے…

سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں لڑکی کو پریشان اور ہراساں کرنے پر پولیس نے ایک بھارتی شخص کو حراست میں لے لیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی الشرقیہ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ لڑکی کو بھارتی شہری کافی…

آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ…

امریکیوں کی اکثریت نے بائیڈن حکومت کو ناکام قرار دے دیا، ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ

امریکا میں کرائے گئے حالیہ سروے میں امریکیوں کی اکثریت نے صدر بائیڈن کے دور حکومت کو ناکام قرار دے دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سےکرائے گئے سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکر

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے بےگھر فلسطینیوں نے امریکی جامعات میں ہونے والے احتجاج پر طلبہ سے اظہار تشکر کیا ہے۔غزہ میں خیموں میں مقیم فلسطینیوں نے اپنے خیموں پر امریکی طلبہ کے لیے شکریہ کے پیغامات لکھ دیے۔فلسطینیوں…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی اہم ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہمیں فلسطینیوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کی ضرورت ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ ریاض کے لیے “بہت اہم” ہے اور “ہمیں فلسطینیوں کی زندگیوں…

پناہ گزینوں کو واپس برطانیہ بھیجنے کا فیصلہ

آئرلینڈ سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو واپس برطانیہ بھیجنے کا خواہاں ہے۔براڈکاسٹر RTE کے مطابق شمالی آئرلینڈ کے ساتھ سرحد پر آمد کے بعد جو کہ برطانیہ کا حصہ ہے، جمہوریہ آئرلینڈ پناہ کے متلاشیوں کی برطانیہ واپسی کی اجازت…