بین الاقوامی
ایران کے صدارتی انتخاب میں مسعود پزشکیان نے میدان مار لیا
تہران: ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے (رن آف) میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لے نئے صدر منتخب…
برطانوی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنیوالے پاکستانی وکشمیری امیدوار
لندن : برطانوی عام انتخابات میں تقریبا15 پاکستانی اور کشمیری امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جس میں 4 نئے چہرے بھی شامل ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ…
اسرائیلی شہریوں کی اکثریت نے غزہ جنگ میں شکست تسلیم کرلی
تل ابيب: فلسطینی جہادی تنظیم حماس نے غزہ جنگ میں اپنے سے کئی گنا طاقتور ملک اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا جس کا اسرائیلی عوام بھی اعتراف کرنے پر مجبور ہوگئے۔اسرائیلی عوام نے غزہ جنگ میں حماس کے…
حماس اہم مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبول
غزہ: فلسطینی جہادی تحریک حماس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں پیشگی جنگ بندی کے اپنے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئی اور قیدیوں کی رہائی کےلیے مذاکرات سے متعلق امریکی تجویز کو قبول کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے…
کیلیفورنیا کے جنگل میں خوفناک آتشزدگی
شدید گرمی کی لہر میں کیلیفورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ کے باعث مقامی آبادیوں کے انخلا کا حکم دے دیا گیا ہے، ماہرین موسمیات نے اس کا خدشہ پہلے ہی ظاہر کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات…
مودی سرکار کا بھارتی اقلیتوں پر نئے فوجداری قوانین کا نفاذ
بھارتی اقلیتیں خصوصاً ہمیشہ سے مودی سرکار کو کھٹکتی رہی ہیں، جس کی بنا پر انہیں ہمیشہ بھارتی حکومت کے عتاب کا نشانہ بننا پڑتا ہے ۔مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد گزشتہ ایک دہائی سے بھارت میں…
لبیر پارٹی کامیاب،کیئر سٹارمر برطانیہ کے 58ویں وزیر اعظم منتخب
لندن: لیبر لیڈر سر کیئر سٹارمر برطانیہ کے اٹھاونویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سر کیئر سٹارمر نے بکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کی بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا…
جنسی جرائم ناقابل برداشت ہیں؛ جاپان نے امریکی فوج کو خبردار کردیا
ٹوکیو: جاپان نے جنسی زیادتی کے 5 واقعات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے امریکی فوج کو خبردار کیا ہے کہ ایسے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزیر خارجہ یوکو…
قیمتی تحائف چھپانے، منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق برازیلین صدر بولسونارو پر فرد جرم عائد
سعودی عرب سے ڈائمنڈ جیولری سمیت قیمتی تحائف چھپانے اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو پر فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل کی وفاقی پولیس نے سابق صدر جیر بولسونارو…
ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ
تہران : ایران میں صدارتی انتخابات کے رن آف مرحلے کیلئے پولنگ جاری ہے ، دوسرے مرحلے میں مسعود پزشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صدارتی انتخاب میں کوئی بھی امیدوار 50 فی…