بین الاقوامی
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکا نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔خبر کے مطابق امریکا نے یہ فیصلہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو…
امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی کی آخری رسومات ادا
ٹیکساس : امریکی رکن کانگریس اور پاکستانی کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن لی کی آخری رسومات ٹیکساس میں ادا کی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آخری رسومات میں امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن اور ان کی اہلیہ ہلیری کلنٹن سمیت…
قطر:شہید اسماعیل ہنیہ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک
دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جوق در جوق…
روس اور مغرب کے درمیان قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ
انقرہ: روس اور مغرب کے درمیان سرد جنگ کے بعد قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 24 قیدی رہا ہوئے۔امریکہ نے تصدیق کی ہے کہ سرد جنگ کے دور کے بعد روس اور مغرب کے…
اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ اور ضیف کے بعد ایک اور سینیئر کمانڈر کو قتل کرنے کا دعویٰ
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد ضیف کے بعد غزہ میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ…
جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ٹوکیو: جاپان میں گزشتہ ماہ اوسط درجہ حرارت سے 2.16 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا جس نے گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں درجہ حرارت کا ریکارڈ رکھنے کا آغاز…
’’آپریشن لازورٹ‘ ’کے ذریعے ہزاروں افغان شہری برطانیہ منتقل
لندن: برطانیہ نے ’آپریشن لازورٹ‘ نامی خفیہ آپریشن کے ذریعے 5 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو برطانیہ منتقل کر دیا ہیں۔گزشتہ سال اکتوبر سے شروع ہونے والے اس خفیہ مشن میں سابق فوجی اہلکاروں، انٹیلی جنس اثاثوں اور ان…
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایران کا اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ
جنیوا: ایران کی درخواست پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں الجزائر، چین اور روس نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سفر نے…
عہدہ سنبھالتے ہی سرحد بند اور کیپٹل ہل پر حملہ کرنیوالوں کو معافی دیدوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عہدہ سنبھالتے ہی سرحد بند کردوں گا اور کیپیٹل ہل پر حملہ کرنیوالوں کو معافی دیدوں گا۔تقریب سے خطاب کے دوران ڈیموکریٹ کی سرفہرست صدارتی…
نائن الیون:مبینہ ملزمان پھانسی نہ دینے کی شرط پر اعترافِ جرم کرنے کو تیار
امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی کرنے والے تین افراد نے سزائے موت نہ دینے کی شرط پر اعتراف جرم کی حامی بھر لی ہے۔خالد شیخ محمد، ولید…