بین الاقوامی
بھارتی یومِ آزادی پر دنیا بھر میں سکھ برادری کااحتجاج، مودی کے خلاف نعرے
نیویارک:بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں سکھ برادری کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔عالمی سطح پر سکھ برادری نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا، جس…
یوکرین نے روسی علاقے پر حملہ کر کے خفیہ امن مذاکرات کو تباہ کر دیا:وال سٹریٹ جرنل
واشنگٹن: امریکی روزنامے وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے روسی علاقے پر حالیہ حملہ کر کے دونوں ممالک کے درمیان خفیہ امن مذاکرات کو تباہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل…
اسرائیل کیخلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی کولمبین یونیورسٹی کی صدر مستعفی
اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مینوشے شفیق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اپریل میں مینوشے نے آئی وی لیگ یونیورسٹی میں اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج…
امریکا؛ بے گناہ 50 سال قید کاٹنے والے سیاہ فام کو 70 لاکھ ڈالر ہرجانہ دیا جائے گا
واشنگٹن: امریکی ریاست اوکلاہوما میں تقریباً 50 برسوں تک بغیر کسی جرم کے قید کاٹنے والے سیاہ فام کو 7.15 ملین ڈالرز کے تصفیے کی منظوری دیدی گئی۔بےگناہ سیاہ فام گلین سیمنز نے رہائی کے بعد اپنے خلاف غلط چارج…
روس میں امریکی نژاد خاتون کو غداری کے جرم میں 12 سال قید
ماسکو: روس میں امریکی نژاد خاتون شہری کیریلینا پر یوکرینی شہریوں کی مالی مدد کرنے کے الزام میں غداری کا مقدمہ چلایا گیا تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیریلینا رواں برس کے آغاز میں امریکا سے روس اپنے خاندان…
انگلینڈ: مسجد کو اڑانےسے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون کو سزا
برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی کے واقعے کے بعد شروع ہونے والے فسادات کے الزام میں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات کی تیزی سے عدالتی کارروائی اور سزائیں دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔برطانوی عدالت نے پرتشدد…
بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایاگیا
سرینگر: 15 اگست کو بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے غیور اور بہادر عوام نےیومِ سیاہ منایا۔حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال رہی ۔ تعلیمی ادارے ، دکانیں اور کاروباری مراکز بند…
چین؛ شادی کو آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کیلئے نیا بل پیش
بیجنگ: چین میں شادی اور طلاق سے متعلق ’’ فیملی فرینڈلی سوسائٹی‘‘ کے نام سے ایک بل متعارف کرا دیا گیا۔ شادی کو آسان بنانے کے لیے پیش کیے گئے قانونی مسودے میں شادی کا اندراج مقامی رجسٹریشن سینٹر میں…
بنگلادیش؛ شیخ حسینہ اور 15 اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج
ڈھاکا: بنگلا دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف ایک رکشہ ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ، سابق وزیر ٹرانسپورٹ، سابق وزیر دفاع اور سابق…
امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہ
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے والے ہتھیار دیے جا سکیں گے۔امریکی عہدیدار نے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے خبر ایجنسی…