کھیل

اس کیٹا گری میں 173 خبریں موجود ہیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 کی فاتح ٹیم کی جیت کا سفر جاری

2009 کی فاتح ٹیم 27 اپریل کو ہیوسٹن میں مقامی فرنچائز نائٹ رائیڈرز یونائیٹڈ سے نمائشی میچ کھیلے گی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 کی فاتح ٹیم اُس وقت کے کپتان یونس خان کے ہمراہ ان دنوں امریکا کے مختلف ریاستوں کے…

آئی سی سی نے عالمی ریکارڈ یافتہ یوسین بولٹ کو T20 ورلڈکپ کا سفیر مقرر کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کردیا۔اولمپک گولڈ میڈلسٹ اسپرنٹر یوسین بولٹ کرکٹ ورلڈکپ کی تشہیر میں حصہ لیں گے اور ورلڈ کپ کے تھیم…

محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان اور محمد عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی میڈیکل پینل کو محمد رضوان اور محمد عرفان خان کی…

قطرانٹرنیشنل جونئیرسکواش چیمپئن شپ :دو پاکستانی بھائی ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے

دوحہ : قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو بھائی عبداللہ زمان اور ریان زمان ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے۔پاکستان کے عبداللہ زمان اور ریان زمان کی قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں اہم کامیابی…

انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

انگلینڈ کے کرکٹ اسٹیڈیمز پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت میں دو طرفہ ٹیسٹ سیریز کی بحالی میں انگلینڈ متوقع نیوٹرل وینیو ہو سکتا ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی…

آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائد

انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں روائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑگیا۔ روائل چیلنجرز بنگلورو کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی ایل…

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کردیا

لاہور: پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے بابر اعظم کو کار کا تحفہ دیدیا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسٹار بیٹر نے سنچری بنائی تو جاوید آفریدی نے کہا تھا کہ پاکستان…

لندن میراتھون، 50 ہزار سے زائد افراد کی شرکت، کینیا کے ایتھلیٹس نے میدان مارلیا

لندن میں 44 ویں سالانہ میراتھون کا انعقاد ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد مرد و خواتین ایتھلیٹس نے شرکت کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میراتھون میں مرد و خواتین ایلیٹ کے مقابلے کینیا کے ایتھلیٹس نے جیت لیے۔…

کراٹے کامبیٹ : پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو چت کر دیا

دبئی : پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا، فیصلہ کن فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو ہرایا۔دبئی میں ہونے والے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب نے شروع…

بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 37 رنز کی اننگز کھیل کر بابراعظم بطور ٹی ٹوئنٹی کپتان سب سے زیادہ…