کھیل

اس کیٹا گری میں 370 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کِٹ کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کِٹ کی رونمائی کر دی گئی۔جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رہنمائی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔تقریب میں…

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور:پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی سر کرلی، نائلہ کیانی نے آج صبح دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی “مکالو” کو سر…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو 0-4 سے شکست دے دی

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 0-4 سے ہرا کر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ملائیشیا کے شہر اپوہ میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے روز پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے تھا جس میں پاکستانی کھلاڑیوں…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ڈھاکا میں ہو گا اور فائنل 20 اکتوبر کو ڈھاکا میں ہی کھیلا جائے گا۔پاکستان…

ٹی20ورلڈکپ:نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے

نیویارک: ٹی20ورلڈکپ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔پاک بھارت ٹی20 ورلڈکپ میچ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، ایک کمرے کا کرایہ 600 فیصد تک بڑھ…

ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

کھٹمنڈو: نیپال میں ہونے والی ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ کے دوران پاکستانی روپ اسکیپرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انڈر 10 اور انڈر13 کیٹیگری کے مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر…

باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا

اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا۔باکسنگ کے میدان میں عامر خان کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے ایک پروقار تقریب میں انہیں اعزازی کیپٹن…

کوہلی کو پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین گائیکواڈ کے دشمن بن گئے

ممبئی: ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے۔رتوراج گائیکواڈ سے آن لائن بدتمیزی بھی ہونے لگی، رتوراج نے پنجاب کنگز کے خلاف میچ میں 62 رنز بناکر رواں آئی…

ریپ کیس، لامی چینی بے گناہ ہونے کی پھر دہائی دینے لگے

کھٹمنڈو: ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے نیپالی اسکواڈ سے باہر ہونے پر سندیپ لامی چینی ریپ کیس میں بے گناہ ہونے کی پھر دہائی دینے لگے۔نیپال نے گزشتہ روز اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں تجربہ کار اسپنر کا نام شامل…

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔دورہ جنوبی افریقا کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ڈربن، سنچورین اور جوہانسبرگ 10…