کھیل

اس کیٹا گری میں 173 خبریں موجود ہیں

’پاکستان سب سے پہلے ہے‘، عماد وسیم کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد آل راؤنڈر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد سماجی رابطوں…

چنئی کو 5 بار آئی پی ایل ٹرافی جتوانے والے دھونی نے کپتانی چھوڑ دی، نئے کپتان کا اعلان

انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگز کو مجموعی طور پر 7 بار ٹرافی جتوانے والے کپتان مہندر سنگھ دھونی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ آئی پی ایل 2024 کا آغاز کل یعنی جمعہ 22…

کنگ کہنے پر کوہلی نے مداحوں سے کیا درخواست کی؟

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے مداحوں کو خود کو ’کنگ ‘ پکارنے سے منع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی حال ہی میں انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کی فرنچائز رائل چیلنجرز…

فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو: اردن نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دیدی

اسلام آباد: فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی۔فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن نے پاکستان کو تین صفر سے ہرا کر کامیابی حاصل کرلی، اردن کی جانب…

پی ایس ایل اور ویمن آئی پی ایل کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا، کس کی رقم زیادہ؟

پاکستان سپر لیگ اور انڈیا کی ویمن پریمیئر لیگ کی انعامی رقوم کا موازنہ ہونے لگا ۔ پی ایس ایل سیزن 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو ویمن پریمیئر لیگ (WPL) کی فاتح رائل چیلنجر بنگلور سے کم…

نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔دی ہنڈریڈ پلیئر ڈرافٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر کی دھوم ہے۔ برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔نسیم…

کرکٹ آسٹریلیا کے سیریز ملتوی کرنے پر افغان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک بار پھر سیریز ملتوی کرنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا۔افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے تیسری مرتبہ سیریز کے ملتوی ہونےکا اعلان کیا ہے جو مایوس کن ہے، آسٹریلیا…

پوری امید ہے چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی، چیئرمین پی سی بی

کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پوری امید ہے چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے ہر قدم…

ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادی

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کے بعد سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے انکار کردیا ہے۔سابق ویسٹ انڈین کپتان پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ کے فرائض…

’نکلو جلدی نکلو‘ ایلیس پیری کی دلچسپ ویڈیو وائرل

دہلی: ویمنز پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرنے والی آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویمنز پریمیئر لیگ کے فائنل میں گزشتہ روز رائل چیلنجرز بنگلور نے دہلی کیپٹل کو 8 وکٹوں سے شکست دے…