ہفتہ وار کالمز
CHAIRITY
زندگی کا بہترین عمل GIVING ہے اس عمل کی ابتدا کب ہوئی اس کی کوئی تاریخ نہیںمگر میرا ایمان ہے کہ اس خوبصورت عمل کی ابتدا ماں نے ہی کی ہوگی جب اس نےاپنے منہ کا نوالہ اپنے بچے کے…
قاضی عیسیٰ کی رخصتی، تاریخ بدترین جج کی حیثیت سے یاد رکھے گی؟
قاضی عیسیٰ سپریم کورٹ سے بحیثیت چیف جسٹس رخصت ہو گئے۔ پاکستانی سپریم کورٹ کی جب تاریخ لکھی جائے گی تو ان کو بدترین اور کرپٹ جج کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا۔ ان کا دور صرف 17یا 18ماہ…
چور بھاگنے لگے!
جھوٹ کے پاؤں کہاں! اور اس کہاوت کو حرف بہ حرف درست ثابت کرنے والے وہ چور ہیں جنہیں یہ زعم ہے کہ وہ واقعی اشراف ہیں، اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ستم بالائے ستم یہ ہے کہ ان چوروں…
انتخابی معرکہ ۔۔ ففٹی ففٹی
سیاسی پنڈتوں اور سرویز کمپنیوں نے ہاتھ اٹھا دئے ہیں۔ ممتاز دانشور اور تجزیہ نگار کہہ ر ہے ہیں کہ نو مستند Opinion Polls میں سے تین میں کملا ہیرس ایک یا دو پوائینٹس سے جیت رہی ہیں‘ تین میں…
عالمی دہشت گرد بھارت
ترمیم ایوان کے ہاتھوں میں ہے اب ملک کی تقدیر انصاف میں تقسیم ہے کیسی یارو ہر فرد سمجھتا ہے کہ وہ ’’بے حق‘‘ ہے دستور میں ترمیم ہے کیسی یارو! امریکی خفیہ ادارے C.I.A کے بعد دنیا میں ایک…
کون ہار مانے گا؟ عمران خان یا فوج؟
عمران خان نے پنگا لے لیا ہے، بھلا کس سے؟ فوج سے۔ اور کس سے؟ اب اس کا مطلب کیا ہے؟ فوج خان صاحب اور ان کی پارٹی کا جینا حرام کررہی ہے۔ کارکنوں کی گرفتاریاں۔ عورتیں ، لڑکیاں اور…
نہیں رہتے عاقل علاقے بغیر!
ڈاکٹر محمد معزالدین نے ایک بار حکم دیا کہ بھئی کامران صاحب ! ہمارے ایک بہت اچھے دوست ہیں سید منصور عاقل ، بلند شہر کے قصبہ گلاوٹھی کے سادات میں سے ہیں، بڑے کمال کے آدمی ہیں ، الاقربا…
دیکھو مجھے جو دیدۂ عربت نگاہ ہو!
ستر کی دہائی کا زمانہ تھا۔ ایک پی ٹی وی تھا اور ایک ریڈیو پاکستان تھا۔ فوج جو کچھ پاکستانیوں کو دکھانا چاہتی تھی عوام صرف وہ ہی دیکھ اور سن پاتے تھے۔ مونو لاگ پروپیگنڈا کازمانہ تھا اور کبھی…
ترامیم کا سہارا
میں عجز و انکسار میں ڈوبا اک عام سا لکھاری جو سود اور جھوٹ کے خلاف لکھتے نہیں ڈگمگاتا بالکل اسی جذبات کو لئے میں دور ِ حاضر میں پیش ہونے والی اور دوتہائی اکثریت سے آئین کی کتاب میں…
زائرین عمرہ کے لئے مشکلات !
بلا شبہ حج عمرہ اور ریاض الجنہ مسجد نبویؐ کی حاضریاں دن بدن مشکل ہوتی جا رہی ہیں ۔ اب وہ زمانے گئے جب بیت اللہ شریف کی زیارت مسجد الحرام کے دروازوں سے ہی ہوجایا کرتی تھی ، پھر…