شوبز

اس کیٹا گری میں 452 خبریں موجود ہیں

13 برس کی عمر میں غربت سے خودکشی کیلئے تیار لڑکا بالی ووڈ اسٹار کیسے بنا؟

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین جانی لیور، جو 350 سے زائد فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، ان کی کامیابی کی داستان جدوجہد اور قربانیوں سے بھری ہوئی ہے۔ جانی لیور کی مزاحیہ صلاحیتوں نے…

سلمان خان کو بالی ووڈ میں بدمعاش کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ارجن کپور نے سچ بتادیا

بھارت کے معروف اداکار ارجن کپور نے حالیہ پوڈکاسٹ میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی شخصیت اور کام کی تعریف کی ہے۔ ارجن کا کہنا تھا کہ سلمان خان کو غلط…

انڈین اداکارہ کی مسلمان آرٹسٹ سے شادی، کمیونٹی نے باہر نکال دیا

بھارتی اداکارہ طناز ایرانی کی ذاتی زندگی ہمیشہ اتار چڑھاؤ سے بھری رہی ہے۔ انہوں نے دو شادیاں کیں، اپنی کمیونٹی سے نکالے جانے کا سامنا کیا، طلاق کا دکھ جھیلا، اور بالآخر خوشیوں بھری زندگی گزار رہی ہیں۔طناز ایرانی…

نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس

مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ ان کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین بلکہ انٹرنیٹ صارفین کو بھی…

امیتابھ کی پوتی کے اسکول فنکشن میں شرکت، ابھیشیک کی ایشوریا کا دوپٹہ سنبھالے ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور اداکارہ ایشوریا رائے کی آرادھیا کے اسکول فنکشن میں امیتابھ بچن کیساتھ اینٹری کے بعد طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک اور ایشوریاکی بیٹی آرادھیا بچن ’دھیروبھائی امبانی اسکول ‘میں…

سوناکشی کو کس اداکار نے بڑی عمر کا کہہ کر فلم سے نکلوایا تھا؟

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ایک اداکارنے یہ کہہ کر میرے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا کہ میں ان سے بڑی لگ رہی ہوں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو…

پشپا 2 دی رول نے فلم بینوں کواپنے سحر میںجکڑ لیا

’’پشپا 2 دی رول ‘‘نے نہ صرف باکس آفس پر تہلکہ مچایا بلکہ یہ فلم ایک مثال بن گئی کہ کیسے عوامی دلچسپی کو سمجھ کر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔فلم کی کہانی، کرداروں کی گہرائی اور جدید مارکیٹنگ…

’میں بھی ایک باپ ہوں‘، شاہ رخ خان فوٹوگرافر کے سامنے جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے 2021 میں اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی۔ آریان کو بعد میں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا، لیکن اس واقعے نے…

ارباز خان والدین کے ہمراہ سابقہ اہلیہ ملائیکہ کے ریسٹورنٹ پہنچ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل ملائیکہ اروڑا کے نئے ریسٹورنٹ میں ان کے سابق شوہر ارباز خان اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ لنچ کرنے پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائیکہ اروڑا نے حال ہی میں ممبئی کے علاقے…

بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی ووڈ کی بولڈ اور متنازعہ کردار ادا کرنے والی اداکارہ رادھیکا آپٹے ایک بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رادھیکا کے ہاں شادی کے بارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی۔رادھیکا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ…