Ejaz Farooqi

اس کیٹا گری میں 789 خبریں موجود ہیں

ماہرہ خان دی ایمی گالا دبئی میں ’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ لے اڑیں

دبئی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو دبئی میں منعقدہ دی ایمی گالا ایونٹ کے چوتھے ایڈیشن میں ’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔اداکارہ نے ایونٹ میں بہترین ڈیزائن کے کپڑوں کے ساتھ شرکت کی اور وہ…

غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ کی صورت حال پر عرب ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے…

حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کےفرسٹ منسٹر کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسکاٹ لینڈ: پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔حمزہ یوسف نے اپنے استعفےکا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ وہ نئے فرسٹ منسٹر کے انتخاب تک ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔میڈیا رپورٹس…

ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین جا پہنچے!

ٹیسلا اور ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک جنہوں نے رواں ماہ بھارت کا دورہ کرنا تھا اپنا طے شدہ دورہ ملتوی کر کے اچانک چین جا پہنچے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا اور ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک…

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار ہوگیا، بی جے پی نے بھارت پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریاستی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔بھارت میں عام انتخابات کا آغازہوچکا ہے مگر یہ انتخابات…

20 سال سے اسرائیل میں قید فلسطینی نے بڑا اعزاز پا لیا

اسرائیل میں 20 سال سے قید فلسطینی مصنف باسم خندقجی نے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں 20 سال سے پابند سلاسل فلسطینی مصنف باسم خندقجی نے عربی فکشن کا ایوارڈ اپنے…

سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں لڑکی کو پریشان اور ہراساں کرنے پر پولیس نے ایک بھارتی شخص کو حراست میں لے لیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی الشرقیہ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ لڑکی کو بھارتی شہری کافی…

آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ…

60 سالہ خاتون نے ’مس یونیورس بیونس آئرز ‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ارجنٹائن کی 60 سالہ الجانڈرا ماریسا نے دقیانوسی خیالات و تصورات کو توڑتے ہوئے ’مس یونیورس بیونس آئرز ‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے نئی تاریخ رقم کردی ۔عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق الجانڈرا ماریسا ایک تجربہ کار…

امریکیوں کی اکثریت نے بائیڈن حکومت کو ناکام قرار دے دیا، ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ

امریکا میں کرائے گئے حالیہ سروے میں امریکیوں کی اکثریت نے صدر بائیڈن کے دور حکومت کو ناکام قرار دے دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سےکرائے گئے سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ…