Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

پریمیئر لیگ میں ہالینڈ کا گول متنازع قرار، وی اے آر سے بڑی غلطی ہوگئی

مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان پریمیئر لیگ کے اہم مقابلے میں ایرلنگ ہالینڈ کے فیصلہ کن گول پر وی اے آر کے فیصلے کو ریفریوں کی تنظیم پرو ریف نے غلط قرار دے دیا۔اولڈ ٹریفورڈ میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں ہالینڈ نے 60ویں منٹ میں گول کیا تاہم اسسٹنٹ ریفری نے اسے آف سائیڈ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھا۔بعد ازاں وی اے آر جائزے میں ہالینڈ کو آن سائیڈ قرار دیا گیا اور گول منظور ہوگیا جس کی بدولت مانچسٹر سٹی نے 0-1 سے کامیابی حاصل کی۔پرو ریف کے مطابق وی اے آر نے سٹی کے کھلاڑی اینزو فرنانڈیز کی پوزیشن کے ممکنہ اثرات کو نظر انداز کیا۔فرنانڈیز آف سائیڈ پوزیشن میں رہتے ہوئے گیند کو ہیڈ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button