Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

ٹرمپ نے بھارت، چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے بل پر دستخط کردیے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران سے متعلق پابندیوں کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں، جس سے چین اور بھارت جیسے روسی توانائی کے بڑے خریداروں پر 100 فیصد تک اضافی ٹیرف لگانے کا راستہ کھل گیا ہے۔تاہم خیال رہے کہ چین اور بھارت پر اس وقت 100 فیصد ٹیرف نافذ نہیں کیا گیا۔ نئے قانون میں ٹرمپ کو مخصوص شرائط پر روسی تیل یا گیس کے بڑے خریدار ممالک سے آنے والی اشیا پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ قانون کے تحت ایسے ٹیرف 30 دن کے اندر عائد کیے جا سکتے ہیں۔ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کی منظوری دے دی، چین اور بھارت بھی ممکنہ متاثرہ ممالک میں شامل”۔ سرکاریپالیسیاں دیکھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button