Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

تہران اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، قالیباف

تہران: ایران نے کہا ہے کہ جب تک اس کی شرائط پوری نہیں کی جاتیں اور امریکا کی جانب سے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہیں ہوتا، آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایران کو بیک وقت جنگ بھی لڑنی ہے اور مذاکرات بھی کرنے ہیں۔قالیباف کا کہنا تھا کہ تہران اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، جبکہ مناسب وقت آنے پر سفارت کاری کے ذریعے میدانِ جنگ میں حاصل ہونے والی پیش رفت کو مستحکم کیا جائے گا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button