Select Language
کھیل

اعظم خان انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم گھٹنے اور پنڈلی کی انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر ہو گئے۔ترجمان پی سی بی نے بتایا کہ اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیل پائیں گے۔اعظم خان نے کہا کہ اعظم خان کو ڈاکٹروں نے 10 روز کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے۔اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ٹریننگ سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔وہ گھٹنے اور پنڈلی میں درد کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ٹی20 میچ بھی نہیں کھیل سکے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button