Select Language
کھیل

جان سینا کے کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ سامنے آگئی

ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریکارڈ 17 بار کے چیمپئن جان سینا کے ریسلنگ کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔یہ اعلان ڈبلیو ڈبلیو ای اور این بی سی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم، پی کاک کے درمیان ایک نئے معاہدے کے بعد کیا گیا۔معاہدے کے تحت اب ہفتہ کی رات کا مین ایونٹ سال میں چار بار نشر کیا جائے گا۔اگلے دو اسپیشل ایونٹ یکم نومبر اور 13 دسمبر کو شیڈول ہیں۔ 13 دسمبر کے ایونٹ میں جان سینا آخری مرتبہ رنگ میں اتریں گے۔یاد رہے کہ جان سینا نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ 2025 رنگ میں ان کا آخری سال ہوگا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button