کھیل

پاکستانی گالفر نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی۔احمد علی بیگ نے تین روزہ چیمپئن شپ 7 انڈر کے اسکور کے ساتھ جیتی۔ احمد نے آخری روز 6 انڈر کھیل کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔احمد نے پہلے روز دو انڈر کھیلنے کے بعد دوسرے روز ایک اوور پار کھیلا۔تیسرے روز پاکستانی گالفر نے شاندار کم بیک کیا اور 14 ہزار 875 ڈالر کی انعامی رقم حاصل کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button