Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
کھیل

پاکستان ایک ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی تیسری ٹیم بن گئی

پاکستان ٹیم ایک ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم راولپنڈی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا مدمقابل ہے جو اس کا ہزارواں ون ڈے میچ ہے۔آسٹریلیا کے خلاف یادگار میچ پر آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پاکستانی کپتان کو سوینئر پیش کیا۔کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ اس تاریخی موقع پر پاکستان کی نمائندگی کرنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں۔واضح رہے انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والوں میں بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button