Select Language
بین الاقوامی

اسرائیل کا ایران اور لبنان پر تازہ حملہ

اسرائیل اور امریکی افواج کی جانب سے ایران اور لبنان پر تازہ حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ہفتے کے روز لبنانی دارالحکومت بیروت اور ایران میں حملہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔اسرائیل کے مطابق بیروت پر یہ حملے 2 مارچ کو تہران کی حمایت میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر فائرنگ کے جواب میں سلسلہ وار حملوں کا حصہ ہیں۔علاوہ ازی امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں امریکی افواج نے ایرانی ڈرونز اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ واضح رہے کہ یہ حملے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکا مشرق وسطی میں مزید ہزاروں میرینز بھیج رہا ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے اتحادیوں پر آبنائے ہرمز کو کھولنے میں مدد سے انکار پر بزدلی کا الزام لگایا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button