Select Language
کھیل

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹرز کو دسمبر کے بعد سے کانٹریکٹ کی ادائیگی نہیں ہوئی، انہیں قائد اعظم ٹرافی اور ون ڈے کپ کی بھی ادائیگیاں ہونی ہیں۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ادائیگیوں کی منظوری دے دی گئی ہے اور جلد کلیئرنس شروع ہو رہی ہے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ ادائیگیوں میں پی سی بی میں تبدیلیوں کی وجہ سے بھی تاخیر ہوئی اور پی ایس ایل کے معاملات بھی تاخیر کا سبب بنے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button