کھیل

پاک بھارت تنازع: سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ پاکستان سے ازبکستان منتقل

اسلام آباد: سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ پاکستان سے ازبکستان منتقل کر دی گئی۔ایونٹ کو پاک بھارت تنازع کی وجہ سے پاکستان سے منتقل کیا گیا ہے، ایونٹ پہلے 29 مئی سے اسلام آباد میں منعقد ہونا تھا، اب انہیں تاریخوں میں ازبکستان میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے ٹیمیں پاکستان آنے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھیں، پاکستان والی بال فیڈریشن نے ایونٹ کی پاکستان سے منتقلی کی تصدیق کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button