Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

سجل علی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور مذاق کی زد میں

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے تازہ ترین فیشن فوٹو شوٹ سے مداحوں کو حیران کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے نئے انداز پر مختلف رائے سامنے آرہی ہیں۔ سجل علی، جو ان دنوں ڈرامہ ’زنجیریں‘ میں رابعہ کے کردار سے ناظرین کی توجہ حاصل کر رہی ہیں، اس بار ایک منفرد اور ہائی فیشن لک میں نظر آئیں۔فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے لمبی وگ، گہرے رنگ کا میک اپ اور ڈارک لباس کا انتخاب کیا، جس نے انہیں ان کے روایتی انداز سے بالکل مختلف روپ دیا۔سجل علی کے اس نئے لک نے مداحوں کو حیران کر دیا۔ کچھ صارفین نے ان کے منفرد اور تجرباتی انداز کو سراہا، جبکہ بعض مداحوں نے ان کے اس نئے روپ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button