Select Language
کھیل

شعیب اختر نے اپنی صحت سے متعلق زیر گردش خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔سابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اپنی صحت سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔انہوں نے ایکس پر بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر میری صحت سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ میں بالکل صحت مند ہوں، الحمدللہ۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو تین سال پرانی ہے جو میلبورن میں میرے گھٹنے کے آپریشن کے وقت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button