Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

مودی سرکار نے نئی دہلی کی 113 سالہ تاریخی عمارت کو خالی کرنے کا حکم دیدیا

بھارتی حکومت نے گزشتہ ہفتے 113 سالہ تاریخی اور اشرافیہ میں بے حد مقبول دہلی جیمخانہ کلب کو 5 جون تک اپنی 27.3 ایکڑ اراضی خالی کرنے کا حکم دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی حکومت کے اس فیصلے کے بعد شہر میں اس ادارے کے مستقبل، نوآبادیاتی ورثے اور اشرافیہ کی مراعات پر نئی بحث چھڑ گئی۔حکومتی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ علاقہ وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ کے قریب ایک انتہائی حساس اور اسٹریٹجک زون میں واقع ہے اور اب اسے دفاعی انفرااسٹرکچر اور قومی سلامتی کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ کلب کی لیز فوری طور پر ختم کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button