Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
ٹیکنالوجی

ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل

ایمازون کے بانی جیف بیزوس کے لیے مصنوعی ذہانت تیار کرنے والے دو ماہرین نے اب ایک نیا اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد کائنات اور قدرتی دنیا کو سمجھنا ہے۔دونوں ماہرین کی جانب سے ماضی میں پروجیکٹ پرومیتھیئس کی قیادت متوقع تھی۔ البتہ، انہوں نے ایکسلیریٹڈ انڈراسٹینڈنگ انکارپوریشن کے تحت مختلف نوعیت کا اے آئی نظام تیار کیا ہے۔کمپنی کے مطابق نئے ماڈل نے تجربات کے دوران ایک ہی پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے کی صلاحیت دکھائی، جو بعض معروف اے آئی ماڈلز کی صلاحیت سے تقریباً 50 لاکھ گنا زیادہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے قدرتی دنیا اور کائنات کے پیچیدہ نظاموں کو سمجھنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button