ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

نیویارک: امریکی بزنس ٹائیکون ایلون مسک نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ٹیسلا، اسپیس ایکس کے بانی اور حال ہی میں ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ سنبھالنے والے ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے دے…

پاکستانی کامیڈی فلم ’’سپر پنجابی‘‘ نمائش کے لیے پیش کردی گئی

لاہور:پاکستانی پنجابی کامیڈی فلم’’سپر پنجابی‘‘ کو نمائش کے لیے پیش کردیا گیا ،فلم کو 3 مارچ کو ریلیز کیے جانا تھا تاہم پی ایس ایل 8 کی وجہ سے فلم کی نمائش کی تاریخ کو آگے بڑھا دیا گیا۔’سپر پنجابی‘ پنجابی زبان کی فلم ہے، کامیڈی، مزاح سے…

‘اُٹھو پاکستانیو اُٹھو: راکھی ساونت بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت بھی سابق وزیرِاعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق راکھی ساونت نے بھی پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ…

سہیل خان نے بھائی سلمان خان کے ساتھ نئے فلمی پروجیکٹ پر کام شروع کردیا

ممبئی: بالی وڈ اداکار اور فلمساز سہیل خان نے اپنے بھائی سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔سہیل خان نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں نے انہیں انکشاف کیا کہ وہ ایک پروجیکٹ پر کام کررہے جو ممکنہ…

ورلڈکپ میچز بھارت میں نہیں کھیل سکتے، نجم سیٹھی کا دو ٹوک موقف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے پیغام پہنچایا ہے کہ اگر ہندوستان کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان بھی ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جاسکتا۔بھارتی میڈیا پر دو ٹوک موقف دیتے ہوئے پاکستان…

سابق امریکی کک باکسر اینڈریوٹیٹ کا عمران خان کی رہائی پرخوشی کا اظہار

لندن : سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔امریکہ و برطانیہ میں اثر ورسوخ رکھنے والے اینڈریو ٹیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر القادر ٹرسٹ کیس…

اٹالین اوپن : اینڈی مرے ابتدائی راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

روم : نامور برطانوی ٹینس سٹار اور تین بار کے گرینڈ سلام چیمپئن اینڈی مرے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔مینز سنگلز کے ابتدائی راؤنڈ میں میزبان کھلاڑی فابیو فوگنینی نے 35 سالہ برطانوی کھلاڑی…

گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس : ڈنمارک کے میڈس پیڈرسن نے چھٹا مرحلہ جیت لیا

روم : اٹلی میں ہونے والی سائیکل ریس میں ڈنمارک کے سائیکلسٹ میڈس پیڈرسن نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا۔اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 106 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے…

چین کی روس، یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں تیز ، خصوصی نمائندہ بھیجنے کا فیصلہ

چین نے روس، یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں تیز کردی، خصوصی نمائندہ یوکرین اور روس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔چین کے یوریشیائی امور کے سفیر لی ہوئی 15 مئی سے یوکرین، پولینڈ، فرانس، جرمنی اور روس کا دورہ کریں گے، لی ہوئی روس کے سفیربھی رہ چکے…

امریکی سینیٹرکا پاکستان کی صورتحال پراظہارِ تشویش؛ انٹرنیٹ بحالی کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینڈیز نے پاکستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات کو معمول پر لانے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باب مینڈیز نے پاکستان میں…