ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے

انقرہ : ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہونے جارہے ہیں جس میں 6 کروڑ 40لاکھ ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق ترک ووٹر 14 مئی کو پانچ سال کیلئے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ملک کے اقتدار کا فیصلہ کریں گے، یہ…

کرناٹک انتخابات؛ کانگریس کے ہاتھوں بی جے پی کو عبرتناک شکست

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں کانگریس نے انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کو عبرتناک شکست دے دی۔بھارتی الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک کی گئی ووٹوں کی گنتی کے مطابق کانگریس پارٹی کرناٹک میں 130…

اسرائیل کی پانچویں روز بھی غزہ پر بمباری، بچوں سمیت شہدا کی تعداد 35 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے طیاروں نے گنجان آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا جس…

میں عدلیہ کا شکرگزار ہوں، قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہو: عمران خان

لاہور:عمران خان نے کہا کہ ’اس وقت ساری قوم کو خاص کر عدلیہ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور میں خاص طور پر ان کا شکر گزار ہوں، جس طرح انہوں نے قانون کے مطابق میرے اوپر بنائے گئے 145 مقدمات پر مجھے جیل سے بچایا، ہم ایک جگہ امید لے کر جاتے…

برطانیہ میں دو تہائی نوجوان خواتین کو ملازمت کی جگہ پر ہراسانی کا سامنا

لندن:ایک تازہ سروے کے مطابق برطانیہ میں ملازمت کی جگہوں پر ہر 3 میں سے 2 نوجوان خواتین کو جنسی طور پر ہراسانی، غنڈہ گردی یا زبانی بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔تاہم ڈان اخبار میں شائع خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی…

ترک اپوزیشن رہنما کا الیکشن میں روسی مداخلت کا الزام

انقرہ:ترکیہ کے اپوزیشن رہنما اور صدارتی امیدوار نے الیکشن میں روسی مداخلت کا الزام عائد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے اہم اپوزیشن رہنما اور پارلیمانی و صدارتی الیکشن میں ترک صدر طیب اردوان کے حریف کمال قلیچ نے الیکشن سے ایک روز قبل…

افغانستان میں رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

کابل:افغانستان میں اس سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں4 سال کابچہ پولیو سے معذور ہوگیا۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اس سال دنیا میں وائلڈ پولیو وائرس کے ایک سے 2…

سعودی عرب : عمرہ زائرین کیلیے مفت خصوصی سہولت کا اعلان

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ویزوں کی مدت میں مفت توسیع کرو سکتے ہیں یہ ہدایات سوڈانی باشندوں کو خصوصی طور پر جاری کی گئی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق حکومت نے سوڈانی عمرہ زائرین کے ویزوں کی مدت میں…

انسان یا درندے ؟

بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا!یہ تو ہر پاکستانی کے علم میں ہے کہ پاکستان پر حکومت ریموٹ کنٹرول سے ہورہی ہے اور وہ بھی لندن سے۔نہیں، یہ مت سمجھئے گا کہ ہمارے پرانے بدیسی آقا، یعنی بزعمِ خود پاکستانی ‘اشرافیہ’ کے اجداد کی زبان میں ‘سرکارِ…

عمران کی گرفتاری!

رینجرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے عمران کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ بائیو میٹرک کے لئے کمرے میں بیٹھے ہوئے تھے، رینجرز نے کمرے پر دھاوا بولا، کمرے کو اندر سے بند کر لیا گیا تو رینجرز نے کھڑکی کے شیشے توڑ کر دروازہ کھولااور…