Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
شوبز

سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پیر کے روز اچانک غائب ہونے پر مداح شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔سوشل میڈیا صارفین جب اداکار کی پروفائل کھولنے کی کوشش کر رہے تھے تو انہیں خالی پیج اور سلمان خان کے نام کی جگہ ’انسٹاگرام یوزر‘ لکھا نظر آیا جس کے بعد مختلف افواہیں گردش کرنے لگیں۔کئی صارفین نے خدشہ ظاہر کیا کہ شاید سلمان خان کا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے، ڈیلیٹ کردیا گیا ہے یا پھر عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button