بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1033 خبریں موجود ہیں

مودی سرکار پر پلوامہ حملے سے متعلق کئی سوالات اٹھ گئے

مودی سرکارپر پلوامہ حملے سے متعلق کئی سوالات اٹھ گئے کہ 350 کلوگرام وزنی دھماکہ خیز مواد پاکستان سے پلوامہ تک 8 لاکھ بھارتی فوج کے ناک کے نیچے سے کیسے اسمگل ہوگیا؟تفصیلات کے مطابق بھارت کے پلوامہ ڈرامے کو…

پاکستانی سرزمین پر ایرانی فورسزکی کارروائی گمراہ کن پروپیگنڈا ہے: ذرائع دفترخارجہ

دفتر خارجہ کے ذرائع نے پاکستانی سرزمین پر ایرانی فورسز کی کارروائی کو گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔خیال رہےکہ ایرانی میڈیا ادارے کے مطابق ایرانی فورسز کی کارروائی میں جیش العدل کا سرغنہ اسماعیل شاہ بخش اور ساتھی مارے…

چین: عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

چین کے شہر نانجنگ میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈل پر شیئر کی گئی فوٹیج میں نانجنگ شہر میں ایک…

مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل نکالا جائے، پاکستان کا عالمی عدالت انصاف میں مطالبہ

پاکستان نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل نکالا جائے کیونکہ اسرائیل منظم طریقے سے فلسطین میں نسل کشی اور غیر قانونی آباد کاری کر رہا ہے۔آئی سی جے…

کسی بھی امریکی صدر کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہوں:روسی صدر پیوٹن

ماسکو: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کو پاگل کہہ کر مخاطب کیا اور ان کا مذاق اُڑایا جس پر روسی صدر کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے…

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نومنتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت 300 سے زائد…

حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے میں 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں اہم پیش رفت…

عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم…

افغان لڑکیوں کو کالجز میں داخلے کی اجازت ملنے پر اقوام متحدہ کا خیر مقدم

کابل: افغان طالبان کی جانب سے لڑکیوں کو میڈیکل کالجوں میں داخلے کی اجازت دینے کے فیصلے کو افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مشن (یو ایم اے ایم اے) نے سراہا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میڈیکل کالجوں…

کسانوں کے احتجاج سے پریشان مودی حکومت نے موبائل، انٹرنیٹ بند کردیا

نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے جس سے پریشان ہوکرمودی سرکار نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کردی۔کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بھارت کے متعدد اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ ہریانہ…