بین الاقوامی
جلد ہی جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دیا جائے گا، نریندر مودی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جلد ہی جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دے کر وہاں ریاستی انتخابات بھی کرائے جائیں گے۔نریندر مودی کی جانب سے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کا…
امریکا کا پاکستانیوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے پر تبصرے سے گریز
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ کشیدگی سے گریز کریں اور بات چیت کے ذریعےحل تلاش کریں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پریس بریفنگ کے دوران پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت…
آئرلینڈ نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
آئرلینڈ کے نو منتخب وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔آئرلینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب میں سائمن ہیرس نے اسرائیل سے غزہ میں جنگ بندی اور غزہ میں امداد کی فراہمی…
ترکیہ کا غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو بعض مصنوعات کی برآمد پرپابندی کا اعلان
ترکیہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان تک اسرائیل کو بعض مصنوعات برآمد کرنے پر پابند عائد کردی۔ترک وزارت تجارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ پابندی اس وقت تک عائد رہے گی…
روسی وزیر خارجہ کا دورہ چین، ’سنگین مسائل‘ پر تبادلہ خیال
روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سرگئی لاوروف چین کے سرکاری دورے پر ہیں، دونوں ممالک یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق…
امریکا میں ایک اور بھارتی طالبعلم کی پُراسرار موت؛ مجموعی تعداد 11 ہوگئی
امریکی ریاست اوہائیو میں بھارتی طالب علم 25 سالہ محمد عرفات پُراسرار طور پر ایک گھر میں مردہ پایا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد کا رہائشی نوجوان 2023 میں ماسٹرز کرنے کلیولینڈ اسٹیٹ یونیورسٹی اوہائیو آیا تھا تاہم…
فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، آسٹریلوی وزیرخارجہ
کینبرا: آسٹریلیا کی وزیرخارجہ پینی وانگ نے تنازع فلسطین کا خاتمہ دو ریاستی حل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے پر غور کریں گے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیرخارجہ…
داعش کی دھمکی؛ فرانس اور اسپین نے چیمپیئنزلیگ کی سیکیورٹی بڑھا دی
دہشت گرد تنظیم داعش کی دھمکی کے تناظر میں فرانس اور اسپین نے پیرس میں ہونے والے چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنلز سے قبل سیکیورٹی میں غیرمعمولی اضافہ کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ…
حراست میں زبردستی حجاب ہٹانےکاکیس: نیویارک انتظامیہ مسلم خواتین کو لاکھوں ڈالر اداکریگی
امریکی شہر نیویارک سٹی کی انتظامیہ نے ایک عدالتی تصفیے کے تحت 2 امریکی مسلمان خواتین کو 17.5 ملین ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔خواتین کا موقف تھا کے پولیس نے دوران حراست ان کی تصاویر لینے کے…
ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیا
ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیا۔ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل حمد حسین بغیری نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا…