بین الاقوامی
برطانیہ کے انتخابات میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنا
برطانیہ کے عام انتخابات کے دوران انگلینڈ میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے…
فرانس میں قبل از وقت انتخابات؛ ووٹنگ کا عمل جاری
پیرس: فرانس میں ایوان زیریں قومی اسمبلی کی 577 نشستوں کے لیے قبل از وقت انتخابات کے پہلے مرحلے میں تقریباً 49 ملین ووٹرز رائے دہی میں حصہ لے سکیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلے مرحلے میں 50…
’پاکی‘ ہونے کے طعنے پر برطانوی وزیراعظم کا ردعمل سامنے آگیا
لندن: دائیں بازو کی جماعت کے رہنما اینڈریو پارکر نے ایک باقاعدہ نفرت آمیز مہم چلاتے ہوئے بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سونک پر نسل پرستانہ حملہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق دائیں بازو کی جماعت نے برطانوی وزیراعظم رشی…
جرمنی میں اسلام مخالف جرائم کی تعداد دگنی ہوگئی، رپورٹ
برلن: جرمنی میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے واقعات میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے جب کہ ردعمل میں یہودی مخالفت میں بھی اِکّا دُکّا واقعات ہوئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک غیر سرکاری…
سکھ شہری کوقتل کرنے کی سازش ،امریکہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیا
واشنگٹن: امریکا نے اپنی سرزمین پرسکھ شہری کو قتل کرنے کی کوشش پر بھارت سے جواب طلب کرلیا۔نائب وزیر خارجہ کرٹ کیمبل نے آن لائن بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکی سرزمین پر ایک امریکی شہری…
بولیویا میں ناکام فوجی بغاوت؛ صدر نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیا
سکرے: معاشی بحران کے شکار ملک بولیویا کے صدر نے ملک میں فوجی بغاوت کو عوام کی مدد سے کچلنے اور آرمی چیف کی گرفتاری کے بعد فوج کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے…
ایران : نئے صدر کا انتخاب ، 6 امیدوار مدمقابل ہوں گے
تہران : ایران کے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ ہوگی جبکہ صدارتی انتخاب کے لیے چھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ایران میں صدارتی انتخابات 2025 میں ہونا تھے تاہم گزشتہ ماہ صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں…
غزہ: اسرائیلی فوج کا کیپٹن بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک، 16 اہلکار زخمی
تل ابیب: غرب اردن کے علاقے جنین میں حماس کے مرکز کو تباہ کرنے کے لیے جانے والی فوجی بکتر بند گاڑی بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ جنین میں…
سرحد پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور بنگلادیشی جاں بحق
ڈھاکا: انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے سرحدی علاقے میں فائرنگ کرکے 65 سالہ بنگلہ دیشی شہری کو قتل کردیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق انڈین بارڈر فورس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شہری کی شناخت 65 سالہ نورالاسلام کے…
کراچی ایک بار پھر رہنے کے لائق دنیا کے بدترین شہروں میں شامل
لندن: دی اکنامسٹ کی دنیا میں رہنے کے قابل شہروں کی فہرست کا اجرا کیا ہے جس میں کراچی رہائش کے قابل دنیا کے بدترین شہروں میں پانچویں نمبر پر ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسرچ اینڈ اینالسز…