بین الاقوامی
برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کی امریکی صدر بائیڈن سے پہلی ملاقات
واشنگٹن : برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم سر کیئر سٹارمر اور امریکی صدر جو بائیڈن کی پہلی ملاقات ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملاقات میں اسرائیل اور…
غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 30 فلسطینی شہید
غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فورسز کی سفاکانہ کارروائیاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی افواج کے جبراً نقل مکانی پر مجبور فلسطینیوں پر حملے شروع کردیے، تل الحوا کے علاقے پر اسرائیلی فوج کے حملوں…
فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگانے پر طالب علم ابوظہبی سے ڈی پورٹ
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے مبینہ طور پر اپنی گریجویشن کی تقریب میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگانے والے طالب علم کو ملک بدر کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظہبی کی نیویارک یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب…
فلپائن میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
منیلا: فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7۔6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ فلپائن کے علاقے منداناؤ میں آیا۔ زلزلے کی…
بھارت میں بجلی گرنے کے واقعات، 7 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت کی ریاست اترپردیش میں بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے بعد بجلی گرنے کے واقعات ریاست اترپردیش کے مختلف علاقوں میں پیش آئے۔ آسمانی بجلی…
نیٹو اجلاس، امریکا کا یوکرین کو جدید سٹریٹجک دفاعی نظام فراہم کرنے کا عہد
واشنگٹن: امریکا میں جاری نیٹو اجلاس میں روس کے حملوں کا مقابلہ کرنے کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو 5 نئے اسٹریٹجک فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا وعدہ کرلیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن ڈی سی میں…
اسرائیل سے جنگ کے لیے تیار ہیں، حزب اللہ
بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل لبنان پر جنگ مسلط کرنے کی حماقت کرنا چاہتا ہے تو ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق بیروت میں…
پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبان
کابل: طالبان حکومت کے ترجمان نے ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر افغان سرزمین سے دہشت گردی کے ثبوت ہیں تو وہ ہمیں دیں، ہم ان کے خلاف خود کارروائی کریں گے۔اس بات کا مطالبہ…
برازیل نے فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کی توثیق کردی
برازیل نے فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کی توثیق کردی۔برازیل نے فلسطینی عوام کی حمایت کے اظہار میں فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ ایک آزاد تجارتی معاہدہ نافذ کردیا ہے۔ برازیل کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا…
عراق: داعش کے بانی البغدادی کی بیگمات اور بیٹی کو سزائے موت اور عمر قید
بغداد: عراق کی ایک عدالت نے داعش کے مقتول بانی ابوبکر البغدادی کی اہلیہ اسما محمد کو موت جب کہ دوسری بیوی اور بیٹی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ سزائیں عراق علاقے کرخ کی…