بین الاقوامی
نیٹو میں اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کسی کوشش کی منظوری نہیں دیں گے، ترک صدر
واشنگٹن: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ نیٹو کے اندر اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کسی کوشش کی منظوری نہیں دیں گے اور اگر اس طرح کی کوشش کی گئی تو یہ ناقابل قبول ہوگا۔خبرایجنسی اناطولو کی…
جوبائیڈن کی صدارتی دوڑ سے دستبرداری؛ اوباما اور پیلوسی سر جوڑ کر بیٹھ گئے
واشنگٹن: امریکا کی حکمراں جماعت ڈیموکریٹس کے رہنما سابق امریکی صدر باراک اوباما اور پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر نینسی پیلوسی پارٹی رہنماؤں اور ووٹرز کے موجودہ صدر جو بائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبرداری کے لیے دباؤ پر مشاورت کر…
نیٹو چین کا مقابلہ کرنے کے لیے ایشیائی تعلقات استوار کرنے کا خواہاں
واشنگٹن میں سربراہی اجلاس کے اختتام پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ بات چیت کرنے سے قبل نیٹو رہنماؤں نے روس کی جنگ کے ’فیصلہ کن سہولت‘ کار کے طور پر چین کو تنقید کا نشانہ بنانے کے…
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 13 رکنی لارجر…
حکمراں اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن جائیگی
اسلام آباد: مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنے کے فیصلے سے حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا اور پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی بننے کے امکانات روشن ہوگئے۔قومی اسمبلی میں سنی اتحاد…
ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹ
اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کا کہنا ہے افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہے۔یو این مانیٹرنگ گروپ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت…
حماس کا حملہ نہ روک پانے پر نیتن یاہو کو شامل تفتیش کیا جائے؛ اسرائیلی وزیر
تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیلی سرزمین پر حملے کو نہ روک پانے پر وزیراعظم نیتن یاہو کو شاملِ تفتیش کرکے ریاستی انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی سابق…
کینیا کے صدر نے کابینہ تحلیل کردی؛ قومی حکومت بنانے کا اعلان
نیروبی: کینیا کے صدر ولیم روٹو نے حکومت مخالف ملک گیر مظاہروں کے بعد نائب وزیر خارجہ اور نائب صدر کے سوا پوری کابینہ کو برطرف کردیا اور عوامی مطالبے پر تمام طبقات کی نمائندگی کرنے والی ’قومی حکومت‘ کے…
امریکا کا جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تعیناتی کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ 2026 میں جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تعیناتی شروع کرے گا۔امریکا اور جرمنی نے گزشتہ روز ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا نیٹو اور یورپی دفاع…
اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتاری کا خوف، یورپ رکے بغیر امریکا جائیں گے
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لیے یورپ رکے بغیر امریکا جائیں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو 24 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات اورکانگریس سے خطاب کریں گے۔ اسرائیلی…