بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

غزہ: اسرائیلی فورسز کی بمباری سے مزید69فلسطینی شہید

غزہ :غزہ کے مظلوم مسلمانوں پر قیامت خیز حالات میں نرمی نہ آسکی، دودن میں مزید 69فلسطینی شہید،212 زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فورسز نے وسطی غزہ اور اطراف میں فائرنگ ، گولہ باری اور ڈرون حملے کیے،48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں…

اسرائیلی خاتون کی حماس کی قید میں تشدد یا بال کاٹے جانے کی تردید

یروشلم: غزہ میں قید رہنے والی اسرائیلی خاتون نے حماس کی قید میں ان پر تشدد اور بال کاٹے جانے کے میڈیا کے دعوے اور الزامات مسترد کردئیے اور وضاحتی بیان جاری کردیا۔حماس کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی…

جرمنی میں فیسٹول میں چاقو حملہ، 3 افراد ہلاک

برلن: جرمنی کے مغربی علاقے میں چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سولنگن شہر میں ایک شخص نے فیسٹول کے دوران راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیا اور فرار ہوگیا۔ چاقو حملے میں 9 افراد زخمی…

بنگلہ دیش: سیلاب سے متاثرہ 3 لاکھ افراد ایمرجنسی پناہ گاہوں میں منتقل

بنگلہ دیش میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے تقریباً 3 لاکھ افراد ایمرجنسی پناہ گاہوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔ہفتے کو سیلاب کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آجانے کی وجہ سے 3 لاکھ افراد…

کملا ہیرس جیت گئیں توامریکہ کو تیسری عالمی جوہری جنگ کی طرف دھکیل دیں گی؛ ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے موجودہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی…

غزہ میں پھنس چکے، اسرائیل ایک سال میں صفحۂ ہستی سے مٹ جائیگا؛ صیہونی میجر

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سابق میجر نے غزہ میں حماس کے ہاتھوں اپنی ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک ایسی دلدل میں پھنس چکے ہیں جہاں سے باہر نکلنا ناممکن ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے…

انڈونیشیا میں انتخابی قوانین کیخلاف مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

جکارتا: انڈونیشیا میں متعارف کرائے گئے نئے انتخابی قوانین کے خلاف ملک بھر میں ایک ہفتے سے جاری احتجاجی مظاہروں نے شدت اختیار کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی اپوزیشن جماعتوں نے انتخابی قوانین میں ترامیم کو صدر…

غزہ جنگ بندی کی راہ میں ’فلاڈلفیا راہداری‘ رکاوٹ؛ اسرائیل مصر آمنے سامنے

دوحہ: قطر میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدہ کی کوششیں، امریکی وزیر خارجہ کے دورۂ مشرق وسطیٰ اور جوبائیڈن کے نیتن یاہو کو فون کے باوجود تاحال فلاڈلفیا راہداری کا معاملہ حل نہیں ہو پایا۔العربیہ نیوز نے اپنے خصوصی…

تائیوان میں چین کیلئے جاسوسی کے الزام میں 8 فوجیوں کو قید کی سزائیں

تائی پے: تائیوان میں چین کےلیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 8 حاضر سروس فوجیوں کو قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان فوجیوں پر پیسوں کے عوض ملکی راز چین کو بیچنے کا الزام…

اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہید

تل ابيب: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کے جنوبی شہر صور میں مبینہ طور پر حزب اللہ کی تنصیبات پر بمباری کی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری میں حزب اللہ کے 2 کمانڈرز موقع پر ہی شہید ہوگئے…