بین الاقوامی
بلجیم نے فلسطین میں جاری نسل کش پالیسی پر اسرائیل کو سزا دینےکا مطالبہ کردیا
برسلز: بلجیم کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی نسل کشی کی پالیسی کو سزا دیے بغیر نہیں جانے دینا چاہیے۔بلجیم نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی غیر رسمی میٹنگ سے قبل نسل کشی…
جنگ بند اور قبضہ ختم کرو، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفر کاسف فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے
تل ابیب: رکن اسرائیل پارلیمنٹ عفرکاسف نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ بند کرکے اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔عفرکاسف نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا کہ جنگ بندکرو اورقبضہ ختم کرو…
اسرائیلی فوجی ٹینکوں کی مغربی کنارے پر چڑھائی، مزید 34 فلسطینی نوجوان شہید
تل ابیب: مغربی کنارے کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج کا ملٹری آپریشن مسلسل 2 روز سے جاری ہے جس میں اب تک 34 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی…
بنگلادیش میں حالیہ مظاہروں کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے:عبوری حکومت
بنگلادیش کی عبوری حکومت کی مشیر صحت نورجہاں بیگم کا کہنا ہے کہ ملک میں حالیہ عوامی مظاہروں کے دوران 1000 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔مشیر صحت کا کہنا تھا کہ ان مظاہروں کے دوران 400 سے زائد افراد بینائی سے…
شام: کار پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ اور اسلامک جہاد کے 4 سرکردہ رہنما شہید
دمشق: اسرائیل نے شام میں ایک کار پر ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں سوار چاروں افراد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کار کو اس وقت نشانہ…
جاپان : سمندری طوفان شانشان جزیرے کیوشوسے ٹکراگیا
ٹوکیو : سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث شدید ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان سے کئی گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے ہیں، حکام…
جرمنی کا مسلم رہنما کو 11 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم
فرینکفرٹ: جرمنی نے کالعدم مسلم تنظیم اسلامک زینٹرم ہیمبرگ (IZH) کے سربراہ 57 سالہ محمد ہادی مُفَتِّح کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی نے کالعدم مسلم تنظیم کے سربراہ محمد ہادی مُفَتِّح کو…
وائٹ ہاؤس غزہ جنگ بندی کے بارے میں پرامید، حماس سے نئی تجاویز ماننے کا مطالبہ
وائٹ ہاؤس نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کے امکانات کے بارے میں امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات جنگ بندی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ…
صدارتی انتخاب؛ کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت
واشنگٹن: امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے۔امریکا کے 22 اگست 2024 تک کیے گئے نیشنل سروے کے مطابق کملا ہیرس کی مقبولیت 48.4 فیصد اور…
رابرٹ کینیڈی جونیئرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردی
واشنگٹن: سانق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ کینیڈی جونئیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق رابرٹ کینیڈی جونیئر آزاد حیثیت میں امریکی صدارت کا الیکشن لڑنے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ رابرٹ کینیڈی جونیئر…