بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے، اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباد

اسرائیل، بھارت، برطانیہ اور ترکیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا 47 ویں صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب…

ڈونلڈ ٹرمپ پاپولر ووٹس میں بھی آگے، 7 کروڑ ووٹ حاصل کرلیے

صدارتی الیکشن میں فاتح امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے مخالف امیدوار کملا ہیرس کو شکست دی جب کہ اُن کے پاپولرز ووٹس بھی کملا ہیرس سے زیادہ ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے…

سینیٹ میں بھی ری پبلکن کی اکثریت ،100 رکنی ایوان بالا میں 51 نشستیں حاصل کرلیں

سینیٹ کے الیکشن میں بھی ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز نے اکثریت حاصل کرلی۔اوہائیو اور مغربی ورجینیا میں سینیٹ کی نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے ایوان بالا میں اکثریت حاصل کرلی۔مجموعی طور پر سینیٹ کی 100 نشستوں میں سے 51…

پاکستانی امیدوارعائشہ فاروقی، مریم صبیح اور ایرون بشیر اپنی اپنی نشست پر ہار گئے جبکہ سلمان لالانی کامیاب

امریکا کے صدارتی الیکشن میں جہاں پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب ہوئے وہیں کچھ پاکستانی نژاد امیدواروں کو شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا۔امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے…

صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا نیا اسٹار قرار دیدیا

امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کانیا اسٹار قرار دیا ہے۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے 2024 کے امریکی صدارتی…

جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلئے پیغام

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر غزہ فلسطینیوں کے حقوق کی علمبردار تنظیم حماس کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے بارے…

صدارتی الیکشن ، ہیرس اورٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ

واشنگٹن :امریکہ کے صدارتی انتخابات میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے، نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس اورسابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے ۔صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں الٹی گنتی شروع…

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس؛ ہارے تو جیل جائیں گے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر مسلم عرب ووٹرز اور ہسپانوی ووٹرز کو کسی طرح منانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں اور یہ الیکشن جیت جاتے ہیں تو وائٹ ہاؤس کے نئے مکین ہوں گے۔صورت حال اس کے برعکس نکلی اور…

ایران میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر پائلٹ سمیت جاں بحق

ایران میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نیتجے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مازندرانی پائلٹ سمیت جاں بحق ہوگئے۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں…

بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسی

ایران نے اسرائیل اور عالمی قوتوں کے تصفیے کے دباؤ کے باوجود یہودی باشندے کو اس کے جرم کے پاداش میں تختہ دار پر لٹکا دیا۔عرب میڈیا کے مطابق 20 سالہ یہودی نوجوان نے 2022 میں ایران کے مغربی شہر…