بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1089 خبریں موجود ہیں

امریکا کو ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کا خدشہ ہے: مشیر قومی سلامتی

واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔واشنگٹن میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے جیک سلیوان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم…

یورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر تشویش کا اظہار

یورپی یونین نے 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق21 دسمبر کو یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ…

یمن پر امریکی فضائی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ایران

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن پر کیے جانے والے جارحانہ حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بگھائی نے اتوار کو اپنے بیان میں یمنی عوام کی فلسطینیوں…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 22 فلسطینی شہید

غزہ:غزہ پر اسرائیلی فورسز کے غاصبانہ حملوں میں کمی نہ آسکی، 24 گھنٹوں میں مزید 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کمال عدوان ہسپتال اور المواسی کیمپ کو نشانہ بنایا، بمباری سے بے گھر فلسطینیوں کے…

سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارتی دفتر کھول لیا

افغانستان میں 2021 میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد سے سعودی عرب نے پہلی بار کابل میں اپنے سفارتی مشن کا آغاز کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد…

شام: بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے نئی ملٹری پالیسی جاری کردی

شام میں بشار الاسد کے خلاف بغاوت کے رہنما اور عبوری حکومت کے کمانڈر انچیف احمد الشراح المعروف ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ ہرقسم کا اسلحہ ریاست کے کنٹرول میں رہے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہائیوں…

نیوکلیئر پاور پلانٹ میں اربوں ڈالر غبن؛ بنگلادیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

بنگلادیش کے مشیر داخلہ نے حسینہ واجد اور ان کے اہل خانہ پر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ہوشربا کرپشن کے الزامات عائد کرتے ہوئے بھارت سے ایک بار پھر سابق وزیراعظم کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے…

ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کا حمایت یافتہ اخراجات کا بل مسترد، امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ

امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے جمعرات کو ری پبلکنز پارٹی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت ہافتہ اخراجات سے متعلق پیکیج مسترد کر دیا، جس کے بعد امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔وائس آف امریکا کی…

چین امریکی سیاست پر اثر انداز ہونے کیلئے ’ایجنٹ‘ استعمال کر رہا ہے، امریکا

امریکی استغاثہ کا کہنا ہے کہ چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے امریکی ریاست کی سیاست پر اثر انداز ہونے کے لیے کیلیفورنیا میں ایک ’ایجنٹ‘ کا استعمال کیا۔ایف بی آئی کے ایجنٹوں نے 64 سالہ یاؤننگ ’مائیک‘ سن کو…

امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد ہیتہ التحریر کی قیادت سے ملنے شام پہنچ گیا

امریکا سے اعلیٰ سطح کا تین رکنی وفد شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گیا جہاں وہ بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹ کر عبوری حکومت قائم کرنے والے باغی گروہ کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے…