کھیل

اس کیٹا گری میں 370 خبریں موجود ہیں

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل

ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سکیورٹی نے تماشائی کو…

بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے

ڈبلن: بابراعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے۔آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح بابر اعظم کی بطور کپتان مختصر فارمیٹ میں 45 ویں کامیابی شمار ہوئی۔کپتان بابر اعظم نے یوگینڈا کے برین مسابا کی…

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مالک شاہ رخ خان کارو یہ سب مالکان سے بہتر ہے:گوتم گمبھیر

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مالک کا اپنی ٹیم کے کپتان کے ایل راہول کے ساتھ برا سلوک اس وقت خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، وہیں کے کے آر کے مینٹور گوتم گمبھیر نے شاہ رخ خان کے برتاؤ سے…

جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹڑنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے، لارڈز ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری…

ویڈیو: ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو سر پر پانی کی بوتل مار دی گئی

عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو سر پر پانی کی بوتل مار دی گئی۔نواک جوکووچ نے اٹالین اوپن کے میچ میں فرانس کے کورینٹن ماوٹے کے خلاف 6، 3، 6 ایک سے کامیابی حاصل کی تھی۔نواک جوکووچ میچ…

پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلیے پیش

لاہور: پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلیے پیش کردیے گئے۔آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ میں پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں شیڈول 8میچز کے باقی ٹکٹ فروخت کیلیے پیش کردیے گئے، تیزی سے تکمیل کی…

ریال میڈریڈ، بائرن میونخ کو شکست دے کر چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

ہسپانوی شہر میڈریڈ میں کھیلے جانے والے یو اے فا چیمپیئنز لیگ (یو سی ایل) کے دوسرے سیمی فائنل میں ریال میڈریڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بائرن میونخ کو 1-2 سے شکست دے دی۔سیمی فائنل کے دوسرے لیگ…

محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی کاوشوں سے فاسٹ بولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری کردیا گیا۔ذرائع کےمطابق پی سی بی کے شعبہ لاجسٹک کو محمد عامر کے لیے فلائٹ بکنگ کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے، اور ان…

گیروڈی اٹالیہ سائیکل ریس: بنیامین تھامس نے پانچواں مرحلہ جیت لیا

روم : فرانس کے بنیامین تھامس نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا۔اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 107 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے…

جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ محبت تکلیف نہیں دیتی اور جو تکلیف دے وہ محبت نہیں بلکہ محبت تو زخموں کو بھرتی ہے۔عالمی شہرت یافتہ سابقہ کھلاڑی کا شمار متاثر کن شخصیات میں ہوتا…