شوبز

اس کیٹا گری میں 181 خبریں موجود ہیں

چیچنیا کی حکومت نے تیز اور مدھم موسیقی پر پابندی لگا دی

گروزنی:چیچنیا نے مبینہ طور پر زیادہ تیز یا زیادہ مدھم موسیقی پر پابندی عائد کردی۔ماسکو میڈیا کے مطابق وزارتِ ثقافت نے ایک اعلان میں 80 سے 116 بیٹ فی منٹ (بی پی ایم) کے درمیان رہنے والی موسیقی کے علاوہ…

امریکا میں غزہ مظاہرے کے دوران ہنگامہ کرنے پر مس اسرائیل کی درگت بن گئی

نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران شور شرابا کرنے اور خلل ڈالنے پر مس اسرائیل مشکل میں پڑگئیں۔یروشلم پوسٹ کے مطابق مظاہرے میں شریک ایک شخص نے مس اسرائیل 2021 نو کوشوا کے چہرے پر مبینہ طور پر ڈنڈا…

شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، زینب قیوم

کراچی: پاکستانی اداکارہ زینب قیوم نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ شادی یا تنہائی کے متعلق سوچ کر اپنا وقت ضائع نہیں…

11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشاف

ممبئی: انڈیا کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور ادکار دلجیت دوسانج نے انکشاف کیا ہے کہ 11 برس کی عمر میں ہی ان کی اپنے والدین سے علیحدگی ہوگئی تھی۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اپنے بچپن کے متعلق گفتگو…

الانا حدید نے فلسطین کا کیس دنیا کے سامنے لانے کے لیے فلم پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی

سپر ماڈلز بیلا اور جی جی حدید کی بہن فیشن ڈیزائنر اور فلم پروڈیوسر الانا حدید نے فلسطین کا کیس دنیا کے سامنے لانے کے لیے واٹر میلون پکچر نامی فلم پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی۔شوبز ویب سائٹ ڈیڈ لائن کے…

بالی ووڈ انڈسٹری میں مسلم مخالف پروپیگنڈا زور پکڑنے لگا

ممبئی:انتہا پسند بھارتی حکومت کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی مسلم مخالف پروپیگنڈا زور پکڑ رہا ہے۔دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار ہندو قوم پرست پالیسیوں کی تشہیر کرنے والی ایک درجن سے زائد فلمیں ریلیز کر…

درفشاں نے بھی رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے بھی رمضان کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی…

اسرائیل کی مخالفت پر بیلا حدید اور انکے اہل خانہ کو جان لیوا دھمکیاں موصول

نیویارک: فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید اور ان کے اہل خانہ کو غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خلاف مسلسل آواز اٹھانے کی وجہ سے ایک بار پھر قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔یاد رہے کہ حال ہی میں…

راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔راحت فتح علی خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا اور سوشل میڈیا پر ان کی حرمین شریفین سے مختلف تصاویر وائرل…

علیزے شاہ کی اے آئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے بنی تصاویر شیئر کردیں جنہیں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔علیزے شاہ نے اپنی نئی تصاویر سماجی رابطے کی فوٹو ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں جو…