شوبز

اس کیٹا گری میں 154 خبریں موجود ہیں

آپ شادی کی آڑ میں مجھے فروخت کررہے ہیں، سارہ کا سیف علی خان کو جواب

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان کا اپنی شادی سے متعلق والد سے کیا گیا سوال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔سوشل میڈیا پر سیف علی خان اور سارہ علی خان کی…

عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی فلم کا آغاز رواں برس ہوگا

ممبئی: بالی وڈ کی سپر اسٹار عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی ایکشن فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس ہوگا۔یش راج فلمز کے سی ای او اکشھائے ودھانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

خواتین کو عزت نہیں مل رہی تو رشتہ ختم کرنے کی ہمت کریں: نوین وقار

لاہور: اداکارہ و ماڈل نوین وقار نے کہا ہے کہ طلاق خوشی کی بات نہیں بلکہ انتہائی خوفناک ہے لیکن یہ بھی یاد رکھا جانا چاہیے کہ اس پر دنیا کا اختتام نہیں ہوتا۔نوین وقار نے حال ہی میں ایک…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان بطورِ ہدایتکار ڈیبیو کرنے کیلئے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان بطورِ ہدایتکار فلمی دنیا میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان ’اسٹارڈم‘ کے عنوان سے ایک سیریز کی ہدایتکاری کریں گے جوکہ چھ…

ایرانی گلوکار کو مہسا امینی کی موت کے بعد احتجاجی ترانہ گنگنانے پر 3 سال قید کی سزا

ایرانی پاپ گلوکار، جن کا گانا مہسا امینی کی موت کے بعد بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کے دوران ایک ترانہ بن گیا تھا، کو 3 سال قید کی سزا سنائی دی گئی۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے…

’بچنا اے حسینوں‘ میں کام کیا لیکن فلم سے کردار غائب کردیا گیا؛ کترینہ کیف

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے رنبیر کپور کی 2008 کی بلاک بسٹر فلم ‘بچنا اے حسینوں’ میں کاسٹ ہونے اور پھر فلم سے غائب ہونے کی کہانی سنا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف…

اداکارہ شبنم پاکستان آمد پر شوہر روبن گھوش کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں

کراچی :بنگلہ دیش میں مقیم تیس سال تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ شبنم طویل عرصے بعد پاکستان آئیں تو اپنے شوہر موسیقار روبن گھوش کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں۔اداکارہ شبنم چند روز قبل کراچی لٹریچر…

سابقہ مس انڈیا رنکی چکما 28 برس کی عمر میں چل بسیں

ممبئی: 2017 میں مس انڈیا بننے والی خاتون رنکی چکما کینسر کا نشانہ بن کر 28 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔رنکی چکما میں 2022 میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھیں اور دو برس سے ان کا علاج چل…

ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں خواتین کرداروں کے مسحور کن پوسٹر جاری

ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں خواتین کے کرداروں کے مسحور کن پوسٹر جاری کردیئے گئے۔نیٹ فلکس انڈیا کی طرف سے ایک ایونٹ منعقد کیا گیا جس میں خواتین…

مائرہ خان نےشوبز شخصیات کو منافق قرار دے دیا

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان نےشوبز شخصیات کو منافق قرار دے دیا۔مائرہ خان نے حال ہی میں پی ایس ایل 9 کے ایک خصوصی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی…