Ejaz Farooqi

اس کیٹا گری میں 789 خبریں موجود ہیں

گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے اسمارٹ فون صارفین کے لیے آڈیو ایموجیز متعارف کرانے جارہی ہے۔9 ٹو 5 گوگل کے مطابق گوگل فون ایپ میں موجود ’آڈیو ایموجی‘ چھ مختلف ایموجیز پر مشتمل آوازیں ہے۔ ان آوازوں میں تالیوں کی،…

سدھو موسے والا کا قاتل گولڈی برار ہلاک ہوگیا؟ امریکی پولیس کا بیان جاری

امریکی پولیس نے بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل اور گینگسٹر گولڈی برار کے امریکا میں قتل ہونے کی خبروں سے متعلق بیان جاری کردیا۔گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کیلیفورنیا میں دو…

انکیتا لوکھنڈے کا ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3’ کی آفر قبول کرنے سے انکار

ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر’ کے تیسرے سیکوئل کی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔نامور فلمساز کرن جوہر اپنی سُپر ہٹ فلم ‘اسٹوڈنٹ…

لاہور پر بنی ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ ریلیز

بھارتی فلم ساز سنجے لیلیٰ بھنسالی کی جانب سے انگریز دور کی لاہور کی تاریخ، ثقافت، سیاست اور جسم فروشی کے کاروبار پر بنائی گئی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کو ریلیز کردیا گیا۔’ہیرا منڈی‘ کو نیٹ فلیکس انڈیا کی جانب…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ ’آؤٹ آف دِس ورلڈ‘ جاری کردیا۔مائیکل تنو مونٹانو کے تیار کردہ ترانے کو میوزک ویڈیو کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے جس میں آٹھ…

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حارث اور حسن علی کی ٹیم میں واپسی

قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ آئر لینڈ اور دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔قومی سلیکٹرز وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال افضل نے پریس کانفرنس کے دوران دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان…

انگلش پریمیئر لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر آرسنل کی ٹیم سرفہرست

انگلینڈ: آرسنل کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر سب سے زیادہ 80 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار…

جامعات میں طلبا کے اسرائیل مخالف مظاہرے ’خلل انگیزی‘ ہیں؛ امریکا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کرین جین بیئر نے کہا ہے کہ امریکا اپنے شہریوں کے احتجاج کے حق کو تسلیم کرتا ہے لیکن جامعات میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہرے خلل کا باعث بن رہے ہیں۔عالمی خبر رساں…

57 امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط

واشنگٹن : غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی حملے روکنے کے لیے 57 امریکی ڈیموکریٹس نے ایک کھلے خط پر دستخط کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا کہ وہ رفح پر اسرائیلی حملے کو روکنے کے لیے ہر…

کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ پر وحشیانہ بمباری کے خلاف احتجاجاً اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے سب سے سخت…