Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
ٹیکنالوجی

میٹا نے نو عمر افراد کیلئے فیس بک اور انسٹاگرام کے اوقات محدود کردئیے

میٹا نے نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو محدود کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی نئے قانون کے تحت میٹا نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے جب تک کہ والدین مزید وقت کی منظوری نہ دیں. پرندوںکھانا خریدیںکمپنی آدھی رات سے صبح 6 بجے تک نوعمروں کی رسائی کو بھی روک دے گی اور اسکول کے اوقات میں پش نوٹیفکیشنز کو بند کر دے گی۔مزید برآں میٹا اگلی دہائی کے دوران 18 ارب ڈالر تک کی ادائیگی کرے گا ان الزامات کی تلافی کیلئے جس میں کہا گیا کہ پلیٹ فارم بچوں کو مگن رکھنے کے لیے بنائے گئے ہیں اور کمپنی نے لوگوں کو ان کی سیفٹی کے بارے میں گمراہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button