Select Language
ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت کی مذہب میں انٹری، دنیا کا پہلا راہب روبوٹ متعارف

جنوبی کوریا نے دنیا کا پہلا راہب روبوٹ متعارف کرادیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے پہلے راہب انسان نما روبوٹ نے بُدھا کے یوم پیدائش سے قبل سیئول کے جوگی مندر میں تقریب میں بطور راہب رُکن کے شرکت کی۔راہب روبوٹ کو گابی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ 130 سینٹی میٹر لمبا روبوٹ ہے۔گابی تقریب میں بدھ مت کا روایتی سرمئی اور بھورے رنگ کا لباس پہن کر راہبوں کے سامنے کھڑا ہوا اور خود کو بدھ مت کے لیے وقف کرنے کا عہد کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button