Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
شوبز

ترکیہ میں امریکی ایوارڈ یافتہ ریپرکانئیے کا کنسرٹ، مداحوں کی ریکارڈ ساز شرکت

ترکیہ میں ہونے والے امریکی ریپرکانئیے ویسٹ کے کانسرٹ میں مداحوں کی شرکت نے ریکارڈ قائم کردیا۔امریکا کے گریمی ایوارڈ یافتہ ریپرکانئیے ویسٹ (Kanye West) کی ترکیہ کے شہر استنبول میں تاریخ ساز پرفارمنس ہوئی۔استنبول کے اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں منعقد کانسرٹ میں1 لاکھ 18ہزار مداح شریک ہوئے جن میں روس، قازقستان، برطانیہ، جرمنی، امریکا اور پولینڈ سے آئے افراد بھی شامل تھے۔رات بھر جاری گائیکی، موسیقی اور لیزر لائٹ شو کی محفل میں ریپر ٹریوس اسکاٹ (Travis Scott) نے بھی پرفارم کیا۔اس موقع پر کانئیے نے شرکا کو بتایا کہ کنسرٹ میں اتنے افراد کی شرکت نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button