Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
شوبز

حج کے سفر پر میک اپ کے دفاع پر کنول آفتاب تنقید کی زد میں

حج کے سفر کے دوران ٹک ٹاکر میک اپ کے دفاع پر کنول آفتاب تنقید کی زد میں آگئیں۔ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر پاکستان کے معروف ڈیجیٹل کریئیٹرز ہیں، جن کے یوٹیوب پر 32 لاکھ 90 ہزار سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔یہ جوڑی اپنے فیملی وی لاگز کی وجہ سے خاصی مقبول ہے۔ کنول آفتاب کے ٹک ٹاک پر 2 کروڑ 20 لاکھ جبکہ ذوالقرنین سکندر کے تقریباً 1 کروڑ 80 لاکھ فالوورز ہیں۔دونوں کی انسٹاگرام پر بھی مجموعی طور پر تقریباً 60 لاکھ فالوونگ موجود ہے۔ یہ جوڑا گزشتہ نو برسوں سے ڈیجیٹل دنیا کا حصہ ہے، جب کہ مداح ان کی بیٹی ایزل ذوالقرنین کو بھی بے حد پسند کرتے ہیں، جو اکثر ان کے وی لاگز میں نظر آتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button