Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

دشمن کے کسی بھی حملے کا جواب ’کچل دینے والا اور تباہ کن‘ ہوگا، سربراہ ایرانی افواج

تہران: ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف علی عبداللہی نے دشمن ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی فوجی خطرے یا غلط اندازے کی صورت میں ایران انتہائی سخت جواب دے گا۔علی عبداللہی نے ایران کے یومِ دفاعی صنعت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دشمن کی جانب سے روایتی یا جدید نوعیت کے کسی بھی خطرے کا جواب ’کچل دینے والا اور تباہ کن‘ ہوگا۔ایرانی عسکری سربراہ نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ اقدام کے نتائج مخالفین کے لیے پشیمان کن ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button