Select Language
بین الاقوامی

برطانیہ میں مسلمانوں کو اسلاموفوبیا کا سامنا ہے: میئر لندن

میئر لندن صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں ہر شعبہ زندگی میں بے انتہا ترقی کے باوجود مسلمانوں کو اسلامو فوبیا کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم رشی سونک اور ان کی کابینہ اسلامو فوبیا کا لفظ تک استعمال کرنے سے بھی خوفزدہ ہیں۔تقریب سے خطاب میں میئر لندن صادق خان نے کہا کہ غزہ کے مسلمان ہماری دعاؤں کا حصہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button