Select Language
بین الاقوامی

ہارورڈ یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبہ کے داخلے بارے فیصلے پر عملدرآمد معطل

واشنگٹن: امریکی عدالت اور ٹرمپ انتظامیہ ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کے داخلے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا، ٹرمپ انتظامیہ نے جمعرات کو ہارورڈ یونیورسٹی کا غیر ملکی طلبہ کو داخلہ دینے کا اختیار منسوخ کر دیا تھا۔امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button